• Ali Cosmatic’s & General Store

    alicosmaticsgeneralstore.com

    سکھر اسمال ٹریڈرز کے صدر حاجی محمد جاویدمیمن، سرپرست اعلیٰ حاجی غلام شبیر بھٹو، جنرل سیکریٹری محمد عامر فاروقی ریشم گلی نشتر روڈ پر سورٹھ میمن جماعت کے رہنما محمد ندیم میمن کی نئی دکان علی کاسمیٹکس اینڈجنرل اسٹور کا ربن کاٹ کر افتتاح کر رہے ہیں۔ افتتاحی تقریب میں سکھر اسمال ٹریڈرز کے رہنمائوں حاجی عبدالقادر شیوانی، حافظ محمد شریف ڈاڈا، محمد سلیم مالا، عبدالباری انصاری، ڈاکٹر سعید اعوان، وقاص بدر، دلشاد میمن، محمد عاصم فاروقی، سورٹھ میمن جماعت سکھر کے عہدیداروں محمد جاوید سپری والے، حاجی محمد فاروق میمن، محمد یوسف مالا، محمد فہیم میمن، عبدالصمد صالح محمد، عبدالرزاق میمن، محمد سلیم میمن، کاشف میمن، فرحان میمن، احسان ملک، عبدالعزیز ہاشمانی سمیت دیگر شریک ہیں۔ اس موقع پر محمد ندیم میمن کی جانب سے حاجی محمد جاوید میمن و دیگر مہمانوں کا والہانہ پرتپاک استقبال کیا گیا ، پھولوں کی پتیاں نچھار کی گئیں اور مہمانوں کو سندھ کا روایتی تحفہ اجرکیں بھی پیش کی گئیں۔